12رَبَّنَا اكشِف عَنَّا العَذابَ إِنّا مُؤمِنونَ (اب کہتے ہیں کہ) " پروردگار، ہم پر سے یہ عذاب ٹال دے، ہم ایمان لاتے ہیں"