10فَارتَقِب يَومَ تَأتِي السَّماءُ بِدُخانٍ مُبينٍ لہٰذا آپ اس دن کا انتظار کیجئے جب آسمان واضح قسم کا دھواں لے کر آجائے گا