10فَارتَقِب يَومَ تَأتِي السَّماءُ بِدُخانٍ مُبينٍ تو تم اس دن کے منتظر رہو جب آسمان ایک ظاہر دھواں لائے گا،