10فَارتَقِب يَومَ تَأتِي السَّماءُ بِدُخانٍ مُبينٍ اچھا انتظار کرو اُس دن کا جب آسمان صریح دھواں لیے ہوئے آئے گا