56فَجَعَلناهُم سَلَفًا وَمَثَلًا لِلآخِرينَ(Irfan-ul-Quran)سو ہم نے انہیں گیا گزرا کر دیا اور پیچھے آنے والوں کے لئے نمونۂ عبرت بنا دیا،