50فَلَمّا كَشَفنا عَنهُمُ العَذابَ إِذا هُم يَنكُثونَ مگر جوں ہی کہ ہم ان پر سے عذاب ہٹا دیتے وہ اپنی بات سے پھر جاتے تھے