47فَلَمّا جاءَهُم بِآياتِنا إِذا هُم مِنها يَضحَكونَ(Irfan-ul-Quran)پھر جب وہ ہماری نشانیاں لے کر اُن کے پاس آئے تو وہ اسی وقت ان (نشانیوں) پر ہنسنے لگے،