47فَلَمّا جاءَهُم بِآياتِنا إِذا هُم مِنها يَضحَكونَ پس جب وہ ہماری نشانیوں کے ساتھ ان کے پاس آئے تو وہ لوگ ان (نشانیوں) پر ہنسنے لگے (مذاق اڑا نے لگے)۔