47فَلَمّا جاءَهُم بِآياتِنا إِذا هُم مِنها يَضحَكونَ پھر جب وہ ان کے پاس ہماری نشانیاں لایا جبھی وہ ان پر ہنسنے لگے