47فَلَمّا جاءَهُم بِآياتِنا إِذا هُم مِنها يَضحَكونَ پھر جب اُس نے ہماری نشانیاں ان کے سامنے پیش کیں تو وہ ٹھٹھے مارنے لگے