27إِلَّا الَّذي فَطَرَني فَإِنَّهُ سَيَهدينِ علاوہ اس معبود کے کہ جس نے مجھے پیدا کیا ہے کہ وہی عنقریب مجھے ہدایت دینے والا ہے