27إِلَّا الَّذي فَطَرَني فَإِنَّهُ سَيَهدينِ مگر وہ جس نے مجھے پیدا کیا اور وہی میری راہنمائی کرے گا (میں صرف اسی کی عبادت کرتا ہوں)۔