34أَو يوبِقهُنَّ بِما كَسَبوا وَيَعفُ عَن كَثيرٍ(Irfan-ul-Quran)یا اُن (جہازوں اور کشتیوں) کو اُن کے اعمالِ (بد) کے باعث جو انہوں نے کما رکھے ہیں غرق کر دے، مگر وہ بہت (سی خطاؤں) کو معاف فرما دیتا ہے،