34أَو يوبِقهُنَّ بِما كَسَبوا وَيَعفُ عَن كَثيرٍ یا وہ انہیں ان کے اعمال کی بنا پرہلاک ہی کردے اور وہ بہت سی باتوں کو معاف بھی کردیتا ہے