34أَو يوبِقهُنَّ بِما كَسَبوا وَيَعفُ عَن كَثيرٍ یا انہیں ان کے کرتوتوں کے باعﺚ تباه کردے، وه تو بہت سے خطاؤں سے درگزر فرمایا کرتا ہے