34أَو يوبِقهُنَّ بِما كَسَبوا وَيَعفُ عَن كَثيرٍ یا ان کے برے اعمال کے سبب سے انہیں تباہ کر دے اور بہتوں کو معاف بھی کر دیتا ہے