32وَمِن آياتِهِ الجَوارِ فِي البَحرِ كَالأَعلامِ اور اس کی نشانیوں میں سے سمندر میں چلنے والے بادبانی جہاز بھی ہیں جو پہاڑ کی طرح بلند ہیں