32وَمِن آياتِهِ الجَوارِ فِي البَحرِ كَالأَعلامِ اور اس کی قدرت کی نشانیوں میں سے وہ بڑے بڑے پہاڑ جیسے (بحری) جہاز ہیں جو سمندر میں چلتے ہیں۔