32وَمِن آياتِهِ الجَوارِ فِي البَحرِ كَالأَعلامِ اُس کی نشانیوں میں سے ہیں یہ جہاز جو سمندر میں پہاڑوں کی طرح نظر آتے ہیں