32نُزُلًا مِن غَفورٍ رَحيمٍ(Irfan-ul-Quran)(یہ) بڑے بخشنے والے، بہت رحم فرمانے والے (رب) کی طرف سے مہمانی ہے،