18وَنَجَّينَا الَّذينَ آمَنوا وَكانوا يَتَّقونَ اور ہم نے اُن لوگوں کو بچا لیا جو ایمان لائے تھے اور گمراہی و بد عملی سے پرہیز کرتے تھے