81وَيُريكُم آياتِهِ فَأَيَّ آياتِ اللَّهِ تُنكِرونَ اور خدا تمہیں اپنی نشانیاں دکھلاتا ہے تو تم اس کی کس کس نشانی سے انکار کرو گے