81وَيُريكُم آياتِهِ فَأَيَّ آياتِ اللَّهِ تُنكِرونَ اور وہ (اللہ) تمہیں اپنی (قدرت و حکمت کی) نشانیاں دکھاتا ہے سو تم اللہ کی کن کن نشانیوں کا انکار کروگے؟