73ثُمَّ قيلَ لَهُم أَينَ ما كُنتُم تُشرِكونَ پھر ان سے کہا جائے گا (آج) وہ کہاں ہیں جنہیں تم اللہ کو چھوڑ کر شریک مانتے تھے؟