73ثُمَّ قيلَ لَهُم أَينَ ما كُنتُم تُشرِكونَ پھر اُن سے پوچھا جائے گا کہ اب کہاں ہیں اللہ کے سوا وہ دوسرے خدا جن کو تم شریک کرتے تھے؟