19يَعلَمُ خائِنَةَ الأَعيُنِ وَما تُخفِي الصُّدورُ(Irfan-ul-Quran)وہ خیانت کرنے والی نگاہوں کو جانتا ہے اور (ان باتوں کو بھی) جو سینے (اپنے اندر) چھپائے رکھتے ہیں،