19يَعلَمُ خائِنَةَ الأَعيُنِ وَما تُخفِي الصُّدورُ وہ خدا نگاہوں کی خیانت کو بھی جانتا ہے اور دلوں کے حُھپے ہوئے بھیدوں سے بھی باخبر ہے