19يَعلَمُ خائِنَةَ الأَعيُنِ وَما تُخفِي الصُّدورُ وہ آنکھوں کی مجرمانہ جنبش کو جانتا ہے اور ان باتوں کو بھی جن کو سینے چھپاتے ہیں۔