156وَبِكُفرِهِم وَقَولِهِم عَلىٰ مَريَمَ بُهتانًا عَظيمًا(Irfan-ul-Quran)اور (مزید یہ کہ) ان کے (اس) کفر اور قول کے باعث جو انہوں نے مریم (علیہا السلام) پر زبردست بہتان لگایا،