156وَبِكُفرِهِم وَقَولِهِم عَلىٰ مَريَمَ بُهتانًا عَظيمًا نیز ان کے ساتھ یہ جو کچھ ہوا یہ ان کے کفر کی وجہ سے ہوا۔ اور جناب مریم پر بہتان عظیم لگانے کی وجہ سے۔