138بَشِّرِ المُنافِقينَ بِأَنَّ لَهُم عَذابًا أَليمًا (اے پیغمبر) منافقوں (یعنی دو رخے لوگوں) کو بشارت سناد دو کہ ان کے لئے دکھ دینے والا عذاب (تیار) ہے