66بَلِ اللَّهَ فَاعبُد وَكُن مِنَ الشّاكِرينَ لہٰذا (اے نبیؐ) تم بس اللہ ہی کی بندگی کرو اور شکر گزار بندوں میں سے ہو جاؤ