57أَو تَقولَ لَو أَنَّ اللَّهَ هَداني لَكُنتُ مِنَ المُتَّقينَ یا کہے اگر اللہ مجھے راہ دکھاتا تو میں ڈر والوں میں ہوتا،