14قُلِ اللَّهَ أَعبُدُ مُخلِصًا لَهُ ديني آپ(ص) کہئے کہ میں اللہ کی عبادت کرتا ہوں اسی کیلئے اپنے دین کو خالص کرتے ہوئے۔