82قالَ فَبِعِزَّتِكَ لَأُغوِيَنَّهُم أَجمَعينَ(Irfan-ul-Quran)اس نے کہا: سو تیری عزّت کی قسم! میں ان سب لوگوں کو ضرور گمراہ کرتا رہوں گا،