82قالَ فَبِعِزَّتِكَ لَأُغوِيَنَّهُم أَجمَعينَ ابلیس نے کہا تیری عزت کی قسم! میں سب لوگوں کو گمراہ کروں گا۔