79قالَ رَبِّ فَأَنظِرني إِلىٰ يَومِ يُبعَثونَ عرض کی اے میرے رب! پھر مجھے مردوں کے زندہ ہونے تک مہلت دے