79قالَ رَبِّ فَأَنظِرني إِلىٰ يَومِ يُبعَثونَ وہ بولا "ا ے میرے رب، یہ بات ہے تو پھر مجھے اُس وقت تک کے لیے مہلت دے دے جب یہ لوگ دوبارہ اٹھائے جائیں گے"