74إِلّا إِبليسَ استَكبَرَ وَكانَ مِنَ الكافِرينَ(Irfan-ul-Quran)سوائے ابلیس کے، اس نے (شانِ نبوّت کے سامنے) تکبّر کیا اور کافروں میں سے ہوگیا،