70إِن يوحىٰ إِلَيَّ إِلّا أَنَّما أَنا نَذيرٌ مُبينٌ(Irfan-ul-Quran)مجھے تو (اﷲ کی طرف سے) وحی کی جاتی ہے مگر یہ کہ میں صاف صاف ڈر سنانے والا ہوں،