70إِن يوحىٰ إِلَيَّ إِلّا أَنَّما أَنا نَذيرٌ مُبينٌ میری طرف اس لئے وحی کی جاتی ہے کہ میں ایک کھلا ہوا ڈرانے والا ہوں۔