70إِن يوحىٰ إِلَيَّ إِلّا أَنَّما أَنا نَذيرٌ مُبينٌ مجھ کو تو وحی کے ذریعہ سے یہ باتیں صرف اس لیے بتائی جاتی ہیں کہ میں کھلا کھلا خبردار کرنے والا ہوں"