55هٰذا ۚ وَإِنَّ لِلطّاغينَ لَشَرَّ مَآبٍ(Irfan-ul-Quran)یہ (تو مومنوں کے لئے ہے)، اور بے شک سرکشوں کے لئے بہت ہی برا ٹھکانا ہے،