55هٰذا ۚ وَإِنَّ لِلطّاغينَ لَشَرَّ مَآبٍ یہ بات تو ہو چکی (کہ پرہیزگاروں کا انجام یہ ہے) اور سرکش کا انجام بہت برا ہے۔