47وَإِنَّهُم عِندَنا لَمِنَ المُصطَفَينَ الأَخيارِ اور وہ یقیناً ہمارے نزدیک برگزیدہ (اور) نیکوکار لوگوں میں سے تھے۔