40وَإِنَّ لَهُ عِندَنا لَزُلفىٰ وَحُسنَ مَآبٍ(Irfan-ul-Quran)اور بے شک اُن کے لئے ہماری بارگاہ میں خصوصی قربت اور آخرت میں عمدہ مقام ہے،