40وَإِنَّ لَهُ عِندَنا لَزُلفىٰ وَحُسنَ مَآبٍ یہ سب میری عطا ہے اب چاہے لوگوں کو دیدو یا اپنے پاس رکھو تم سے حساب نہ ہوگا اور ان کے لئے ہمارے یہاں تقرب کا درجہ ہے اور بہترین بازگشت ہے