37وَالشَّياطينَ كُلَّ بَنّاءٍ وَغَوّاصٍ اور (طاقت ور) جنات کو بھی (ان کا ماتحت کر دیا) ہر عمارت بنانے والے کو اور غوطہ خور کو