37وَالشَّياطينَ كُلَّ بَنّاءٍ وَغَوّاصٍ اَور دیووں کو بھی (ان کے زیرفرمان کیا) وہ سب عمارتیں بنانے والے اور غوطہ مارنے والے تھے