2بَلِ الَّذينَ كَفَروا في عِزَّةٍ وَشِقاقٍ(Irfan-ul-Quran)بلکہ کافر لوگ (ناحق) حمیّت و تکبّر میں اور (ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی) مخالفت و عداوت میں (مبتلا) ہیں،